the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نظا م آ باد : آ ج صبح کی او لین سا عتو ں میں نیشنل ہا ئی وے ۔ 44پر سکند را پو ر گا و ں میں ایک سڑ ک حا د ثہ میں تین افرا د ہلا ک ہو گئے جو کہ جکران پلی پولیس اسٹیشن کے تحت آ تا ہے ۔ تما م تینو ں کی لا شو ں کو گو ر نمنٹ جنر ل ہا سپٹل لا یا گیا ۔



ڈرائیو ر کو گہر ے ز خم آ ئے ہیں جسکی حا لت نا زک بتا ئی گئی ہے ۔ یہ تینو ں افراد ہیونڈئی کار میں چیرا لہ سے اچو ڑا ‘ ضلع عا د ل آ باد جا ر ہے تھے تبھی کا ر ڈرائیو ر کے قا بو سے با ہر ہو گئی اور پل کو ٹکر دے دی ۔ سب انسپکٹر پو لیس کے مطا بق’ ڈرائیو ر کا ر چلا تے وقت گہری نیند میں تھا جسکی وجہ سے یہ حاد ثہ پیش آ یا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.